Home پاکستان عمران صاحب! بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، مریم اورنگزیب

عمران صاحب! بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اعلان قرار دے دیا، کہا کہ عمران صاحب “بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے”.

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کی تقریر سے لگتا ہے کہ اُن کے گھبرانے اور عوام کے سکون کے دن قریب آ گئے ہیں، نواز شریف شہباز شریف ہی کی اب تقریریں سننی پڑیں گی ایک گھنٹا کریں یا بارہ گھنٹے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گھر بھیج کے کر تاریخی نااہلی، نالائقی، کرپشن اور لوٹ مار سے نجات دلائے گا، ‎عمران صاحب نے آج”خطرناک” بننے کی ناکام کوشش کی۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) کا کہنا تھا کہ ‎اٹھارہ سال چور چور کا شور مچانے والے عمران مافیا کو قوم پہچان چکی ہے، ‎عمران صاحب کے گھر جانے کا وقت ہوا ہے تو ان کی چیخیں آسمان پر پہنچ رہی ہیں، ‎عمران صاحب طاہر اقبال، ارشد، رفیق اور نعمان کے اکاؤنٹس میں 500 ارب آپ کی فارن فنڈنگ سے آجاتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...