Home پاکستان لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں، پریانکا گاندھی

لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں، پریانکا گاندھی

نئی دہلی(مانیٹرنگ سیل)بھارت میں حجاب تنازع، کانگریس رہنما پریانکا گاندھی بھی انتہا پسندی کے خلاف بول پڑیں کہا عورت کو ہراساں کرنا بند کرو۔

ٹوئٹ میں پریانکا گاندھی نے لکھا کہ چاہے گھونگھٹ ہو، جینز ہو یا حجاب ہو یہ فیصلہ کرنا عورت کا حق ہے کہ وہ کیا پہننا چاہتی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کو اپنی مرضی کا لباس پہننے کا اختیار آئین میں دیا گیا ہے۔

بیان کے آخر میں پریانکا گاندھی نے پیش ٹیگ “لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں” بھی استعمال کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مہر محمد بخش نول کی تاریخ مخزنِ پاکستان

اندازِ بیاں/ اسد اللہ غالب برادرم عزیزمہر محمد بخش نول بہاولپوری محقق، دانشور، ادیب اور بے باک...

ہر اسکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی، کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر...

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ...

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان واپسی کی تیاریاں بھی مکمل: ذرائع

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ قابل...