Home پاکستان پب جی گیم بند کرو، آئی جی پنجاب کی سفارش

پب جی گیم بند کرو، آئی جی پنجاب کی سفارش

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے پب جی گیم پر پابندی کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب کو لیٹر لکھ دیا۔

آئی جی کے خط کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب وفاقی حکومت سے اس گیم پر پابندی لگانے کی سفارش کر ے گی۔

آئی جی پنجاب کے لکھے گئے خط میں پب جی گیم سے ہونے والی قتل وغارات کا بھی ذکر کیا گیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پب جی گیم کہ وجہ سے لاہور میں بیٹے نے ماں اور بہن بھائیوں سمیت 4افر اد کو قتل کر دیا ۔

شمالی چھاؤنی، جنوبی چھاؤنی اور نواں کوٹ میں پب جی گیم سے ہونے والی ہلاکتیں کا بھی حوالہ دیا گیا۔ لیٹر میں ایف آئی آر کے نمبر بھی لکھے گئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...