Home پاکستان پہلی بار عدم اعتماد پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں،سعد رفیق

پہلی بار عدم اعتماد پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں،سعد رفیق

لاہور(سٹاف رپورٹر)خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں پہلی بار سنجیدگی سے عدم اعتماد پر غور کر رہے ہیں۔ عمران خان کا جانا ٹھہر چکا ہے ان کے جانے میں پاکستان کی بہتری ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا اپوزیشن عدم اعتماد پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہیں۔عمران خان عوامی اعتماد کھو چکے ہیں۔
اتحادی جماعتیں کس حد تک ساتھ دیں گی اسکی فیصلہ آنے والا وقت دے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ پارلیمان میں عدم اعتماد پر سیاسی جماعتیں مشاورت کررہی ہیں، عمران خان کی حکومت کا جانا ٹہر چکا، حکومت بری طرح ناکام ہوئی ہے۔

خواجہ سعد رفیق کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس ایک دو روز میں ہو گا اور مسلم لیگ ن پی ڈی ایم کے فیصلوں کی پابندی کرے گی۔

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق پیراگون کرپشن ریفرنس میں احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے تھے۔

احتساب عدالت کے معزز جج نے حاضری کے بعد لیگی رہنماوں کو جانے کی اجات دے دی جبکہ آئندہ سماعت پر نیب کے مزید گواہوں کو طلب کر لیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...