Home انٹرنیشنل ’انہیں انہی کی زبان میں جواب دو، جھنڈے کا نقاب بناؤ‘، شبانہ...

’انہیں انہی کی زبان میں جواب دو، جھنڈے کا نقاب بناؤ‘، شبانہ اعظمی چپ نہ رہ سکیں

نئی دہلی (مانیٹرنگ سیل)بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں انتہاپسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانے والی طالبہ مسکان کے حق میں اداکارہ شبانہ اعظمی بھی بول پڑیں۔

چند روز قبل کرناٹک کے کالج میں پیش آنے والے واقعے میں مسلم طالبہ کو ہندو انتہا پسندوں کے جتھے نے ہراساں کیا جس پر لڑکی نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جب کہ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی اس پر ردعمل دیا۔

طالبہ مسکان کی حمایت میں اس سے قبل بھی کئی بالی وڈ اداکارائیں اور سیاستدان سامنے آچکے ہیں تاہم اب بھارت کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے مسکان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر رد عمل کا اظہار کیا اور بھارتی جھنڈے کا حجاب بنانے کی تجویز دے دی۔

شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ کیوں نا انتہا پسندوں کو انہی کی زبان میں جواب دیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...

دورہ جنوبی پنجاب

ڈیرے دارسہیل بشیر منجبرصغیر پاک و ہند ،مشرق وسطیٰ اور دنیا کے دوسرے خطوں میں جہاں بھی مطالعہ کریں آپ کو...