Home صحت پشاور میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 14 تعلیمی ادارے بند

پشاور میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 14 تعلیمی ادارے بند

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 14 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہر میں 14 تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز سامنے آئے جس کے بعد کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ان تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ۔

اعلامیے کے مطابق بند کیے گئے تعلیمی اداروں میں گورنمنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین اور دیگر اسکول و کالجز شامل ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 47 افراد انتقال کر گئے اور 3914 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...