Home پاکستان علی محمد خان کا بہترین کارکردگی ایوارڈ نہ ملنے پر دبے لفظوں...

علی محمد خان کا بہترین کارکردگی ایوارڈ نہ ملنے پر دبے لفظوں پر احتجاج

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے وزیر اعظم کی جانب سے بہترین کارکردگی کا ایوارڈ نہ ملنے پر دبے لفظوں پر احتجاج کیا۔

چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں سوال کے جواب میں علی محمد خان نے کہا کہ بارہواں کھلاڑی بھی یہاں موجود ہے جواب دینے کیلئے، کارکردگی میں بھی بارہویں نمبر پر آیا ہوں، ویسے بھی بارہواں کھلاڑی ہوں، جس سوال کا بھی جواب دوں ، بارہواں کھلاڑی ہوں بارہواں ہی رہوں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

جنگل کی خوشبو

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں آرام دہ جو گر نرم و گداز جیکٹ اور ریشمی مفلر سے لیس ہو کر قریبی...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...