Home انٹرٹينمنٹ موقع ملے تو جونی ڈیپ سے شادیکروں گی، ماہرہ خان

موقع ملے تو جونی ڈیپ سے شادی
کروں گی، ماہرہ خان

’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں موقع ملتا تو وہ ہولی وڈ اداکار 55 سالہ جونی ڈیپ سے شادی کرتیں جب کہ ایکشن ہیرو ٹام کروز اور لینارڈو ڈی کیپریو کے ساتھ محبت کرتیں۔

ماہرہ خان نے اپنی پہلی پروڈیوس کردہ ویب سیریز ’بارہواں کھلاڑی‘ کے ٹریلر کو ریلیز کرنے کے موقع پر 11 فروری کو مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیے۔

مداحوں نے ان سے بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے سمیت ان کی شادی اور محبت کے حوالے سے بھی سوالات کیے۔

اداکارہ نے مداحوں کی فرمائش پر ان کے نخرے بھی اٹھائے اور ان کے والدین سمیت دیگر رشتے داروں کے لیے بھی محبت کا اظہار کیا۔

ایک مداح نے اداکارہ سے سوال کرنے کے بجائے انہیں بتایا کہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں اور انہیں والدہ اداکارہ کے لیے سلام کہ رہی ہیں، جس پر ماہرہ خان نے دونوں کے لیے محبت کا اظہار کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سری لنکا میں لاک ڈاؤن، نجی گاڑیوں کیلئے ایندھن کی فراہمی بند

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں...

نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے...

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ روز ملکی مبادلہ...

کراچی: بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ماڑی پور روڈ میدان جنگ بن گیا

بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر احتجاج کرنے والے شہریوں پر پولیس نےلاٹھیاں برسائیں اور...

شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت ایک پولیو ورکر شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار وں سمیت...