Home پاکستان حکومت کا سی ای او ریلوے کیلئے نجی شعبے سے تعلق رکھنے...

حکومت کا سی ای او ریلوے کیلئے نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے شخص کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

ریلوے کے قانون کے تحت اعلیٰ عہدوں پر نجی شعبہ سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص کی خدمات حاصل نہیں کی جاسکتیں

آسلام آباد (کامرس رپورٹر)وفاقی حکومت نے پاکستان ریلوے(پی آر) کی سربراہی کےلیے چیف ایگزیکٹیو آفیسر(سی ای او) یا سینئر جنرل مینجر کے عہدے پر نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار پیشہ ور شخص کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

روزنامہ سرزمین کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلوے کے قانون کے تحت اعلیٰ عہدوں پر نجی شعبہ سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص کی خدمات حاصل نہیں کی جاسکتیں تاہم حکومت کا ماننا ہے کہ کابینہ سے راہ استوار ہونے کے بعد محکمہ جاتی اصلاحات کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ذرائع نے محکمہ کے اپنے لیے پہلے بار کیے جانے والے اس فیصلے کو بے نتیجہ قرار دیتے ہوئے غور کیا کہ اس طرح کا ایک اور معاہدے فریٹ ٹرانسپورٹیشن کمپنی (پی آر ایف ٹی سی) سمیت ریلوے کے دوسرے محکموں کے لیے بھی شروع کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

جنگل کی خوشبو

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں آرام دہ جو گر نرم و گداز جیکٹ اور ریشمی مفلر سے لیس ہو کر قریبی...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...