Home پاکستان سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایچ او کو کسٹم ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار...

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایچ او کو کسٹم ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دے دیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے حکم کو کالعدم قرار دے دیتے ہوئے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی 2010 کے سیلاب کے بعد امدادی کاموں کے لیے ملک میں لائی گئی گاڑیوں کی کسٹم کلیئرنس سے مستثنیٰ قرار دیا۔

رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلے میں مشاہدہ کیا گیا کہ مختلف قوانین کی سفارتی اور ریاستی استثنیٰ کی شقوں کے دائرہ کار، حدود اور حد کے تعین پر مزید غور و خوض کی ضرورت ہے۔

درخواست ڈبلیو ایچ او اسلام آباد کی جانب سے اپنے وکیل چوہدری محمد اشرف گجر کے توسط سے ملٹی لاجسٹک سروسز راولپنڈی کے محمد انصار اقبال کے خلاف دائر کی گئی تھی۔

فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے کہا کہ مذکورہ معاملہ عدالت سے باہر طے پایا تھا تو ریاستی سفارتی استثنیٰ کے معاملے پر فیصلہ دینا ایک اکیڈمک مشق ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...