Home پاکستان شیخوپورہ، باپ نے جواں سال بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل...

شیخوپورہ، باپ نے جواں سال بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

شیخوپورہ (نمائندہ سرزمین)شیخوپورہ کی آبادی بھکھی میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر باپ نے جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ 18 سالہ سدرہ کی والدہ نے پولیس کو کارروائی کے لیے درخواست دی جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل سدرہ گھر سے چلی گئی تھی\

ماں کے مطابق باپ یوسف شادی کرانے کے بہانے لڑکی کو گھر لے آیا اور گلا دبا کر قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موقع سے فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...