Home انٹرنیشنل طالبان نے اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے والے صحافیوں کو رہا کردیا

طالبان نے اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے والے صحافیوں کو رہا کردیا

کابل (مانیٹرنگ سیل)افغانستان بکے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے والے 2 غیرملکی صحافیوں کو رہا کردیا ہے۔

کابل سے جاری بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ صحافیوں کیساتھ کام کرنے والے دیگر افغان شہری بھی رہا کردیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غیرملکی صحافیوں کو شناختی کارڈ اور اجازت نامے نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر نے بھی 2 غیرملکی صحافیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ہر اسکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی، کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر...

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ...

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان واپسی کی تیاریاں بھی مکمل: ذرائع

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ قابل...

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے مورگن کی...