Home پاکستان وزیراعظم کا شہریوں کی 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے...

وزیراعظم کا شہریوں کی 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا۔

شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، اور اب وزیراعظم نےگزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ شکایات کو نظر ثانی کیلے مجاز اعلی افسران کے حوالے کیا جائے،اور صوبائی سطح پر نظر ثانی کی نگرانی متعلقہ چیف سیکریٹری و آئی جی کریں، جب کہ وفاقی سطح پر متعلقہ وزارت کے سیکرٹری کی شکایات نظر ثانی کے ذمہ داری ہوں گے۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے وفاقی اداروں کی کل ایک لاکھ 7 ہزار شکایات کو بھی دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے، جن میں سے صوبائی سطح پر80 ہزار شکایات حکومت پنجاب کے ماتحت اداروں کی ہیں، حکومت خیبر پختونخواہ کے ماتحت اداروں کی 27 ہزار شکایات کو کھولا جائے گا، صوبہ سندھ کی 15 ہزار، بلوچستان کی 3 ہزار، آزاد کشمیر 1100 شکایات پر نظر ثانی ہو گی، گلگت بلتستان میں 400 شکایات کودوبارہ کھولا جائے گا، شکایات میونسپل سروسز،بجلی و گیس،مواصلات اور شعبہ تعلیم سے متعلق ہیں۔ وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ شکایات پر نظر ثانی کر کے متعلقہ اعلی افسران رپورٹ جمع کروائیں۔ لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا۔

شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، اور اب وزیراعظم نےگزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ شکایات کو نظر ثانی کیلے مجاز اعلی افسران کے حوالے کیا جائے،اور صوبائی سطح پر نظر ثانی کی نگرانی متعلقہ چیف سیکریٹری و آئی جی کریں، جب کہ وفاقی سطح پر متعلقہ وزارت کے سیکرٹری کی شکایات نظر ثانی کے ذمہ داری ہوں گے۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے وفاقی اداروں کی کل ایک لاکھ 7 ہزار شکایات کو بھی دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے، جن میں سے صوبائی سطح پر80 ہزار شکایات حکومت پنجاب کے ماتحت اداروں کی ہیں، حکومت خیبر پختونخواہ کے ماتحت اداروں کی 27 ہزار شکایات کو کھولا جائے گا، صوبہ سندھ کی 15 ہزار، بلوچستان کی 3 ہزار، آزاد کشمیر 1100 شکایات پر نظر ثانی ہو گی، گلگت بلتستان میں 400 شکایات کودوبارہ کھولا جائے گا، شکایات میونسپل سروسز،بجلی و گیس،مواصلات اور شعبہ تعلیم سے متعلق ہیں۔ وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ شکایات پر نظر ثانی کر کے متعلقہ اعلی افسران رپورٹ جمع کروائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...