Home انٹرٹينمنٹ پگڑی پہن سکتے ہیں تو حجاب کیوں نہیں؟ سونم کپور کا سوال

پگڑی پہن سکتے ہیں تو حجاب کیوں نہیں؟ سونم کپور کا سوال

ممبئی (نیٹ نیوز )بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے معاملے نے اداکارہ سونم کپور کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کروالی۔

سونم کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر پگڑی میں ملبوس مرد اور حجاب میں ملبوس عورت کی تصویر شیئر کی۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں سوال کیا کہ اگر پگڑی کا انتخاب کیا جاسکتا ہے کہ تو پھر حجاب کیوں نہیں اوڑھا جاسکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

تعلیمی انقلاب اور فضائی آلودگی

تحریر؛ روہیل اکبرمنہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے قوم کو تعلیمی انقلاب کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے...

پڑھالکھا پنجاب منصوبہ پھر سے شروع کیا جائے

تحریر؛ اسداللہ غالبپنجاب کے موجودہ وزیراعلی چودھری پرویز الہی مشرف دور میں بھی اسی منصب پر فائز رہے ہیں ۔ اس...

میٹھا بول دل جیتنے کا فن

تحریر؛ جاوید ایاز خانبچوں کے ایک رسالے میں پڑھا تھا کہ ایک ملک کے بادشاہ نے اعلان کر رکھا تھا کہ...

تعلیمی اداروں میں منشیات کا فروغ تشویشناک ہے

تحریر :ایم فاروق انجم بھٹہ طلبہ میں آئس سمیت دیگر نشہ آور اشیاء کا استعمال بڑھتا جارہا...

سیاسی رشوت

تحریر : اورنگزیب اعوان پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے. یہاں ملکی اداروں کی اصلاح کی...