Home پاکستان ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی 9 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایرانی ہم منصب احمد وحیدی کااستقبال کیا، ایرانی وزیر داخلہ ایک روزہ دورہ پر اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

دورے کے دوران ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کریں گے، ایرانی وزیر داخلہ وفد کے ہمراہ شیخ رشید سے بھی ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں پاک ایران بارڈر مینجمنٹ اور قیدیوں سے متعلق بات چیت ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیا

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے جس کے لیے نام بھی فائنل کر لیا...

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طبیعت...

پی پی کا سیاسی ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر ایم کیو ایم کا لگایا جا رہا جو قبول نہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم...

‘سسرال میں ہی رہتی ہوں’، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد ‘بہو’ نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سلمان سے ٹعلق ختم کرنے کے اعلان کے...

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

فلسطین کے شہر جینن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا...