Home پاکستان نیب کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے، سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، چیف...

نیب کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے، سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، چیف جسٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سپریم کورٹ پرمقدمات کا بہت بڑا بوجھ ہے، جسے کم کرنا ہے، نیب کا رویہ غیرذمہ دارانہ ہے، اسے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ یہ درخواست ایک سال پہلے دائر کی گئی لیکن آج دوران سماعت نیب مزید دستاویز رات جمع کرانے کی مہلت مانگ رہا ہے، عدالت نے نیب کی التواء کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت کےلیے ملتوی کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسپین کا گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کیلئے نیا ویزا پروگرام

اسپین نے یورپی یونین سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل نوماڈ' ویزا پروگرام شروع کرنے...

منی لانڈرنگ کیس : جیکولین فرنینڈس گرفتار ہونے سے بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے...

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔

عامر لیاقت سے شادی سےکافی عرصہ پہلے سے شوبز میں کام کر رہی تھی: سیدہ طوبیٰ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں آنے...

چائے پینے والے افراد روزانہ کتنی پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکر و پلاسٹک کی آلودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جناح...