Home کھیل ویلنٹائن ڈے: شاہین شاہ آفریدی کے گھر پھول پہنچ گئے

ویلنٹائن ڈے: شاہین شاہ آفریدی کے گھر پھول پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ رات کوئٹہ کو شکست دی اور آج وہ ویلنٹائن ڈے منا رہے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے اس خوبصورت تحفے کی تصویر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شئیر کی، اور ساتھ شکریہ میری محبت کا کیپشن بھی دیا۔ شاہین شاہ آفریدی کی لگائی گئی تصویر میں لال اور سفید گلابوں کا گلدستہ دیکھا جا سکتا ہے، جس میں ویلنٹائن ڈے کا کارڈ بھی موجود ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ہر اسکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی، کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر...

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ...

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان واپسی کی تیاریاں بھی مکمل: ذرائع

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ قابل...

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے مورگن کی...