Home پاکستان کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت پر کے الیکٹرک انتظامیہ کو شوکاز...

کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت پر کے الیکٹرک انتظامیہ کو شوکاز نوٹس

کراچی(کورٹ رپورٹر)سینیئر سول کورٹ جنوبی نے بلدیہ ٹاؤن میں کرنٹ سے شہری کی ہلاکت پر کے الیکٹرک کیخلاف ایک کروڑ 44 لاکھ روپے کے ہرجانے کی درخواست پر انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

کراچی سٹی کورٹ میں سینئر سول عدالت میں بلدیہ ٹاؤن میں بجلی کے کرنٹ سے شہری شہزاد کی ہلاکت پر ورثا کی جانب سے کے الیکٹرک کیخلاف ایک کروڑ 44 لاکھ ہرجانے کی دعویٰ درخواست پر سماعت ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔