Home انٹرٹينمنٹ کرینہ کپور نے ویلنٹائن ڈے کیسے منایا؟

کرینہ کپور نے ویلنٹائن ڈے کیسے منایا؟

ممبئی (مانیٹرنگ سیل)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے’ویلنٹائن ڈے‘ کے چند خوشگوار لمحات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

کرینہ کپور خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر، اداکار سیف علی خان اور بڑے بیٹے تیمور علی خان کی آئسکریم کھاتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے۔

اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’کیا یہ ویلنٹائن ڈے ہے؟ تو جلو پھر آئسکریم کھاتے ہیں‘۔
انہوں نے سیف اور بیٹے تیمور سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’ اُنکے ہمیشہ سے پیارے سیفو اور ٹمٹم‘۔

خیال رہے کہ آج دنیا بھر میں محبت کا عالمی دن ’ویلنٹائن ڈے‘ منایا جارہا ہے اور اس سلسلے میں تمام لوگ اپنے پیاروں سے اپنے اپنے انداز سے محبت بھرےجذبات کا اظہار کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...