Home پاکستان شہری کی حاضر دماغی نے 17 لاکھ روپے لٹنے سے بچالیے

شہری کی حاضر دماغی نے 17 لاکھ روپے لٹنے سے بچالیے

چونیاں کے علاقے کنگن پور میں شہری نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 لاکھ روپے لٹنے سے بچالیے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری نجی بینک سے17 لاکھ روپےنکلواکرگھرجارہاتھا، شہری جیسے ہی گھر کے سامنے پہنچا تو ڈاکوؤں نے پکڑنے کی کوشش کی۔

شہری محمد امین نے پیسوں کا بیگ گھر میں پھینکا اور خود بھی اندرچلاگیا۔

اس دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی تاہم خوش قسمتی سےکوئی زخمی نہیں ہوا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا پتاچلاہے لیکن کارروائی کیلئے کوئی درخواست نہیں ملی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

جنگل کی خوشبو

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں آرام دہ جو گر نرم و گداز جیکٹ اور ریشمی مفلر سے لیس ہو کر قریبی...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...