Home پاکستان فیصل واوڈا نے نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر...

فیصل واوڈا نے نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سابق سینیٹرفیصل واوڈا نے اپنی نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نااہلی کا فیصلہ دینے کا مجاز نہیں تھا۔۔9 فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

فیصل واوڈا کی جانب سے ایڈووکیٹ وسیم سجاد نے درخواست دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

الیکشن کمیشن کورٹ آف لا نہیں، الیکشن کمیشن کا یہ تاثر غلط ہے کہ آرٹیکل 63 ون سی کے اطلاق پر آرٹیکل 62ون ایف کا ہوگا۔

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ڈکلریشن کے لیے ٹرائل کا ہونا ضروری ہے، سعدیہ عباسی کو سپریم کورٹ نے دوہری شہریت پر نا اہل کیا لیلن آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق نہیں کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...