Home پاکستان ملاقاتیں تماشہ ہیں، مونس الہیٰ کے بیان پر قمر زمان کائرہ کا...

ملاقاتیں تماشہ ہیں، مونس الہیٰ کے بیان پر قمر زمان کائرہ کا سخت ردِعمل

پرویز الہیٰ کی اولاد گھر آںے والے مہمانوں کو تماشہ کہہ رہی ہے،اگر یہ تماشہ ہے تو چوہدری صاحبان یہ تماشہ بند کروائیں۔پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کا بیان

لاہور(سٹاف رپورٹر ) گذشتہ روز اپوزیشن رہنماؤں کی چوہدری برادران سے متعلق پر مونس الہیٰ کے دئیے گئے بیان پر لیگی رہنما احسن اقبال اور پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کا موقف سامنے آیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوئی ساتھ دے نہ دے، وزیراعظم کو گھر بھیجیں گے، حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے اپوزیشن ہی کافی ہے۔
ق لیگ نے ساتھ نہ دیا تو عوامی غضب کے لیے تیار رہے۔ جب کہ پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اگر اپوزیشن سیاسی طریقے سے مخالفت نہ کرے تو کیا سازشیں کرے۔ اگر یہ سب تماشا ہے تو پرویز الہیٰ کو سوچنا چاہئیے۔پرویز الہیٰ کو سوچنا چاہئیے کہ ان کی اولاد ان کے گھر آنے والے مہمانوں کو تماشا کہہ رہی ہے،پرویز الہیٰ کو پھر چاہئیے کہ یہ تماشا بند کرے دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔