Home پاکستان ملک بھر میں آج سے موسم بہارکی شجر کاری مہم شروع

ملک بھر میں آج سے موسم بہارکی شجر کاری مہم شروع

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) بھر میں آج سے موسم بہارکی شجر کاری مہم شروع ہوگی۔

ملک بھر میں موسم بہارکی شجر کاری مہم آج سے شروع ہوگی جو15 اپریل تک جاری رہیگی، مہم کے دوران راولپنڈی ڈویژن میں2 کروڑ پودے لگائے جائیں گے، تمام سرکاری اداروں اسکولوں کو پودے فری جبکہ شہریوں کو2 روپے سے10 روپے تک پودا دیا جائیگا جب کہ محکمہ جنگلات نے پودوں کی ترسیل تقسیم کیلیے15 عارضی نرسری اسٹال قائم کردیے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

جنگل کی خوشبو

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں آرام دہ جو گر نرم و گداز جیکٹ اور ریشمی مفلر سے لیس ہو کر قریبی...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...