Home پاکستان اٹارنی جنرل کا میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کیلیے نواز شریف کے...

اٹارنی جنرل کا میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کیلیے نواز شریف کے ڈاکٹر ڈیوڈ لارس کو خط

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اٹارنی جنرل نے نواز اسلام آباد: اٹارنی جنرل نے نواز شریف کے ڈاکٹر ڈیوڈ لارس کو خط لکھ دیا۔

اٹارنی جنرل نے لندن ہائی کمیشن کے ذریعے خط لکھا جس میں کہا گیا کہ بتایا جائے کہ پاکستان کے ڈاکٹرز کب آپ سے مل کر میڈیکل ریکارڈ کا جائزہ لیں، ڈاکٹرز کی آپ سے ملاقات 22 فروری سے 13 مارچ کے دوران شیڈول کی جاسکتی ہے اور ملاقات کی تاریخ سے چار روز قبل آپ ہمیں آگاہ کردیں۔

خط میں کہا گیا کہ یہ کارروائی میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی انڈر ٹیکنگ کی روشنی میں کی جارہی ہے۔ پاکستان کے نامزد کردہ ڈاکٹر آپ سے مل کر نواز شریف کی صحت سے متعلق تصدیق کرنا چاہتے ہیں، جو نواز شریف کی رپورٹ کا جائزہ لیں گے، کیونکہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لیے بغیر پاکستانی ڈاکٹرز کوئی رائے دینے سے قاصر ہیں۔ کے ذریعے خط لکھا جس میں کہا گیا کہ بتایا جائے کہ پاکستان کے ڈاکٹرز کب آپ سے مل کر میڈیکل ریکارڈ کا جائزہ لیں، ڈاکٹرز کی آپ سے ملاقات 22 فروری سے 13 مارچ کے دوران شیڈول کی جاسکتی ہے اور ملاقات کی تاریخ سے چار روز قبل آپ ہمیں آگاہ کردیں۔

خط میں کہا گیا کہ یہ کارروائی میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی انڈر ٹیکنگ کی روشنی میں کی جارہی ہے۔ پاکستان کے نامزد کردہ ڈاکٹر آپ سے مل کر نواز شریف کی صحت سے متعلق تصدیق کرنا چاہتے ہیں، جو نواز شریف کی رپورٹ کا جائزہ لیں گے، کیونکہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لیے بغیر پاکستانی ڈاکٹرز کوئی رائے دینے سے قاصر ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔