Home پاکستان سکیورٹی فورسز کا بلیدہ میں خفیہ اطلاعپر آپریشن، 6 دہشتگرد مارے گئے

سکیورٹی فورسز کا بلیدہ میں خفیہ اطلاع
پر آپریشن، 6 دہشتگرد مارے گئے

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران  فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق  سکیورٹی فورسز نے بلیدہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد کیچ میں حالیہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولا بارود برآمدکرلیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...