Home پاکستان پٹرول مہنگا ہے تو کم استعمال کرنا چاہیے،شبلی فراز کی انوکھی منطق

پٹرول مہنگا ہے تو کم استعمال کرنا چاہیے،شبلی فراز کی انوکھی منطق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے عوام کو پٹرول کم استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔

شبلی فراز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی ایوارڈ میں کون فیل کون پاس ہوا یہ اہم نہیں ، اس کا مقصد وزارتوں کی کارکردگی کو مزید بہتری کی طرف لے جانا تھا، وزارت سائنس نے پنکھوں کے معیار کو بہتر کر کے 3 ہزار 500 میگا واٹ کی بچت کی ہے، پرفارمنس لسٹ میں وزارت کا نام نہ آنے کی وجہ ان کی کیلکولیشن کے مطابق ہوں گی۔

مہنگے پٹرول سے متعلق سوال کے جواب میں شبلی فراز نے کہا کہ ہمیں جہاں تک ممکن ہو کم فیول استعمال کرنا چائیے، سخت وقت میں زندگی نارمل نہیں رہ سکتی، حکومت کس کس چیز کو سبسڈائز کرے، ہماری حکومت کی ترجیح کھانے پینے کی چیزوں پر سبسڈی دینا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...