Home پاکستان شکار پور میں آوارہ کتوں نے گھرکےباہر کھڑے بچے پرحملہ کردیا

شکار پور میں آوارہ کتوں نے گھرکے
باہر کھڑے بچے پرحملہ کردیا

شکارپور میں آوارہ کتوں نے گھرکے باہر کھڑے بچے پرحملہ کردیا۔

شدیدزخمی ہونے والا 10سالہ بچہ اسپتال منتقلی کے دوران راستے میں ہی دم توڑگیا۔

والدین اور محلہ داروں نے  انتظامیہ سے علاقے میں کتامار مہم شروع کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

پولیس کے مطابق شکارپورکے نواحی گوٹھ چنیسر خروس میں دس سالہ بچہ گھرکے باہر موجود تھا کہ آوارہ کتوں نے اس پر حملہ کردیاجس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا۔

بچے کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیاجارہاہے تھا کہ اس دوران وہ دم توڑگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ہر اسکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی، کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر...

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ...

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان واپسی کی تیاریاں بھی مکمل: ذرائع

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ قابل...

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے مورگن کی...