Home پاکستان سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے15سال،بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے15سال،بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو15 سال مکمل ہونے پربھارتی ناظم الامور کودفترخارجہ طلب کیا گیا۔

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخارنے بیان میں کہا کہ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے15 سال مکمل ہونے پربھارتی ناظم الامورکودفترخارجہ طلب کرکے سانحے کے متاثرین کوانصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ 15 سال گزرنے کے باوجود سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین کوانصاف نہ ملنے اوربھارتی حکومت کی بے حسی پرپاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا۔
ترجمان نے مطالبہ کیا کہ بھارتی حکومت سمجھوتہ ایکسپریس پر دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں اوراس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔

سمجھوتہ ایکسپریس میں 2007 میں دہشتگردی کے واقعہ میں 44 پاکستانی شہریوں سمیت 68 مسافرجاں بحق ہوئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ اعلان ہوگیا

سندھ بھر کے اسکولز اور کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ کے...

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیا

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے جس کے لیے نام بھی فائنل کر لیا...

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طبیعت...

پی پی کا سیاسی ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر ایم کیو ایم کا لگایا جا رہا جو قبول نہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم...

‘سسرال میں ہی رہتی ہوں’، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد ‘بہو’ نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سلمان سے ٹعلق ختم کرنے کے اعلان کے...