Home پاکستان شکرگڑھ، خواتین پر بااثر افراد کا تشدد، 7 افراد گرفتار

شکرگڑھ، خواتین پر بااثر افراد کا تشدد، 7 افراد گرفتار

نارووال (نمائندہ سرزمین)نارووال کی تحصیل شکرگڑھ میں زمین کے تنازع پر کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین پربااثر افراد نے دھاوا بول دیا۔

ملزمان نے خواتین پر بے دردی سے ڈنڈے برسائے جس کے باعث خواتین روتی اور چيخ و پکار کرتی رہیں۔

ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے واقعے میں ملوث 7 افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق تشدد کے دوران ایک معمر خاتون بے ہوش ہوگئی جبکہ ایک خاتون کے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...