Home پاکستان شہباز شریف کے جملے پر کمرۂ عدالت میں قہقہے

شہباز شریف کے جملے پر کمرۂ عدالت میں قہقہے

لاہور(کورٹ رپورٹر)منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر شہباز شریف کے دلچسپ جملے پر کمرۂ عدالت قہقہوں سے گونج اٹھا۔

سماعت سے قبل کمرۂ عدالت میں شہباز شریف کا اپنے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔

شہباز شریف نے امجد پرویز سے کہا کہ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں آپ نہیں تھے، وہاں میں نے آپ کی حاضری لگوائی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...