Home پاکستان منڈی بہاءالدین، وزیراعظم آج جلسہ عام سےخطاب کریں گے

منڈی بہاءالدین، وزیراعظم آج جلسہ عام سےخطاب کریں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان آج منڈی بہاءالدین میں جلسہ عام سے خطاب کرکے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے۔

منڈی بہاء الدین کے قائداعظم اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے کے انتظامات جاری ہیں۔

جلسہ گاہ میں پینا فلیکس، بینرز اور ہورڈنگ بورڈز لگادیئے گئے ہیں، وزیراعظم کے دورہ منڈی بہاءالدین پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس...

کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالنے کے دو ہی دن بعد جمعرات کو پہلی...

خوشی کے موتی

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھر پور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس...

دہشت گردی کی لہر اور قومی تقاضے!

تحریر؛ شاہد ندیم احمدملک میں دہشت گردی کی ایک بار پھر سے وارداتیں شروع ہو گئی ہیں،اس میں ابتک متعدد افراد...

ڈالر کا بحران اور ہماری معیشت

تحریر؛ جاویدایاز خانمفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ پاکستان کے بیان نے ملک میں کھلبلی مچا دی ہے کہ "پاکستان کا دیوالیہ...