Home پاکستان وزیر خارجہ کا عالمی نمائش دبئی ایکسپو کا دورہ

وزیر خارجہ کا عالمی نمائش دبئی ایکسپو کا دورہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی نمائش دبئی ایکسپو میں پاکستان، چین، امارات، سعودی عرب اور ترکی کے پویلینز کا دورہ کیا۔

شاہ محمود قریشی نے مسلم ممالک کے وزراء خارجہ کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔

انہوں نے پاکستانی قونصل خانے میں روشن ’’ڈیجیٹل اکاؤنٹس وال‘‘ اور پاسپورٹ مہیا کرنے والی نئی ونڈو کا بھی افتتاح کیا۔

ڈائریکٹر پویلین نے وزیر خارجہ کو پاکستانی پویلین کے ڈیزائن اور خدوخال کے حوالے سے مفصل بریفنگ دی۔

پویلین کو پاکستان کی تاریخ، ثقافت اور سیاحت سمیت سات مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، اب تک 10 لاکھ کے قریب لوگ ایکسپو 2020ء میں پاکستانی پویلین کا دورہ کر چکے ہیں۔

پاکستان پویلین اپنے منفرد ڈیزائن کے باعث دبئی ایکسپو 2020ء میں پہلے پانچ پویلینز میں شامل ہے جسے پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز سمجھا جا رہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...