Home پاکستان کراچی میں صحافی کے قتل پر افسوس ہے، شیخ رشید

کراچی میں صحافی کے قتل پر افسوس ہے، شیخ رشید

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی چینل سے تعلق رکھنے والے صحافی اطہر متین کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے۔

وزیر داخلہ نے چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ صحافی اطہر متین کا ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ایک بہیمانہ واقعہ ہے،قتل کے اس واقعے کی پُر زور مذمت کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک کار پر فائرنگ کے واقعہ میں سماء ٹی وی کےپروڈیوسر اطہر متین جاں بحق ہوگئے، ملزمان اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر سڑک کے دوسری طرف دوسری موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔

مقتول اطہر متین معروف نیوز کاسٹر اور اینکر طارق متین کے چھوٹے بھائی تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس...

کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالنے کے دو ہی دن بعد جمعرات کو پہلی...

خوشی کے موتی

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھر پور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس...

دہشت گردی کی لہر اور قومی تقاضے!

تحریر؛ شاہد ندیم احمدملک میں دہشت گردی کی ایک بار پھر سے وارداتیں شروع ہو گئی ہیں،اس میں ابتک متعدد افراد...

ڈالر کا بحران اور ہماری معیشت

تحریر؛ جاویدایاز خانمفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ پاکستان کے بیان نے ملک میں کھلبلی مچا دی ہے کہ "پاکستان کا دیوالیہ...