Home پاکستان ریلوے خسارہ 333ارب روپے ریکارڈ، آڈیٹر جنرل رپورٹ نے پول کھول دیا

ریلوے خسارہ 333ارب روپے ریکارڈ، آڈیٹر جنرل رپورٹ نے پول کھول دیا

لاہور(کامرس رپورٹر) آڈیٹر جنرل پاکستان نے ریلوے میں بہتری کے دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔

آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے وفاقی کابینہ کی سب کمیٹی کو بھجوائی گی وزارت ریلوے سے متعلق فرانزک آڈٹ رپورٹ کے مطابق2011ء سے لیکر2020تک 9 سال کے دوران ریلوے کا مجموعی آپریشنل خسارہ 333ارب 81کروڑ20لاکھ روپے ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان سے ملنے والی3 سو 61 ارب55کروڑ روپے پر مشتمل سبسڈی سے333 ارب 81کروڑ روپے مجموعی طور پر خسارے میں کمی کیلیے استعمال کیے گئے۔ ریلوے کے ذیلی اداروں کیلیے ریلوے آپریشن سسٹم کے اوپر بوجھ بنے رہیں۔

1 COMMENT

  1. شکرگڑھ(بیورو چیف) وزارت ریلوے سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ شکرگڑھ اور گرد ونواح کے بسنے والے لاکھوں عوام کو سستی سفری سہولت کی فراہمی کےلئے ٹرین بحالی کا دائرہ کار چک امرو ٹریک تک بڑھایا جائے۔ان خیالات کا اظہار ٹرین بحالی تحریک شکرگڑھ کے آرگنائزر انجنیئر محمد رفیق بٹ آف چوک حکیماں نے شکرگڑھ میڈیا سروس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ چک امرو ٹریک تک ٹرین بحالی کی تگ و دو میں انہوں نے اپنی زندگی وقف کر دی ہے اور مجھے قوی امید ہے کہ وہ اپنے مشن میں ضرور کامیاب ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...