Home پاکستان ساہیوال میں بس ہوسٹس سے مبینہ زیادتی

ساہیوال میں بس ہوسٹس سے مبینہ زیادتی

ساہیوال (نمائندہ سرزمین)ساہیوال میں نوجوان نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی بس ہوسٹس ہے، اس کی چند روز قبل فون پر نعیم سے دوستی ہوئی جس کے بعد ملزم نعیم لڑکی کوبہلا پھسلا کر راوی کے علاقے میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے موقع پاکر ون فائیو پر کال کی جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...