Home صحت کورونا وبا نے مزید 26 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1983...

کورونا وبا نے مزید 26 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1983 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.15 فیصد ریکارڈ ہوئی، این سی او سی

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 26 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47 ہزار 780 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1983 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 26 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 4.15 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1439 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...