Home انٹرٹينمنٹ عالیہ بھٹ کی فلم پرلگائے200کروڑباکس آفس پرجل کرراکھ ہوں گے،کنگنا رناوت

عالیہ بھٹ کی فلم پرلگائے200کروڑباکس آفس پرجل کرراکھ ہوں گے،کنگنا رناوت

ممبئی(نیٹ نیوز)متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی کنگنا رناوت عالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگوبائی کاٹھیا واڑی کوناکام فلم قراردیتے ہوئے فلم ڈائرکٹرسنجا لیلی بھنسالی کوبھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پرعالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کوناکام فلم قراردے دیا۔ کنگنا کاکہنا تھا کہ گنگوبائی کاٹھیا واڑی کی شکل میں 200کروڑ روپے باکس آفس پرجل کرراکھ ہوں گے۔

کنگنا نے بغیرنام لئے عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ پرطنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم اس لئے بنائی گئی کیونکہ پاپا یعنی مووی مافیا ڈیڈی چاہتے تھے کہ ان کی پری جوبرطانوی پاسپورٹ رکھتی ہے یہ دکھائے کہ وہ اداکاری بھی کرسکتی ہے۔غلط کاسٹنگ بڑا مسئلہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...