Home پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کیلئے وقف کردیے

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کیلئے وقف کردیے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کے لیے وقف کردیے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےکینسر اور لیور ٹرانسپلانٹ کے مستحق مریضوں کے لیے مزید 81 لاکھ روپے جاری کردیے۔

وزیر اعلیٰ آفس سے ڈی جی ہیلتھ کو جاری مراسلے میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کے زخموں پر مرہم رکھنا عبادت ہے، مستحق مریضوں کے علاج کے لیے وسائل کی کمی آڑے نہیں آنے دیں گے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ جب تک اللہ تعالیٰ نے منصب دیا ہے، دکھی انسانیت کے دکھ بانٹتے رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

جنگل کی خوشبو

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں آرام دہ جو گر نرم و گداز جیکٹ اور ریشمی مفلر سے لیس ہو کر قریبی...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...