Home انٹرٹينمنٹ کرینہ کپور کا بیٹے جہانگیر کی پہلی سالگرہ پر مزاحیہ پیغام

کرینہ کپور کا بیٹے جہانگیر کی پہلی سالگرہ پر مزاحیہ پیغام

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور خان نے اپنے بیٹے جہانگیر علی خان عرف جے کی پہلی سالگرہ پر بیٹے کو مزاحیہ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

کرینہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے دونوں بیٹوں تیمور اور جہانگیر کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

اس تصویر میں جہانگیر علی خان کو اپنے بڑے بھائی تیمور علی خان کا تعاقب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔

اداکارہ نے اپنے بیٹوں کی اس تصویر پر مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ’بھائی رُکیں، آج میں ایک سال کا ہوگیا ہوں تو چلیں ایک ساتھ مل کر دنیا گھومتے ہیں اور ہاں امّاں ہر جگہ ہم پر نظر رکھے ہوئے ہیں‘۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...