Home پاکستان آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

دو لاکھ ووٹرز کسی کو منتخب کریں تو غیر منتخب جج کیوں اسے نااہل قرار دے؟اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری اوروفاقی وزیرفواد چوہدری کونااہل قراردینے کی درخواستیں مسترد کردیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف زرداری اوروفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کونااہل قراردینے کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 2لاکھ ووٹرز کسی کومنتخب کریں تو غیرمنتخب جج کیوں نااہل قراردے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نااہلی کی درخواستوں پر مختصر فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو لاکھ ووٹرز کسی کو منتخب کریں تو غیر منتخب جج کیوں اسے نااہل قرار دے۔ سیاسی جماعتیں اپنے سیاسی تنازعات عدالتوں سے باہر نمٹائیں۔ مفاد عامہ میں عدالتوں کو منتخب نمائندوں کی نااہلی کے کیسز میں پڑنا ہی نہیں چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس...

کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالنے کے دو ہی دن بعد جمعرات کو پہلی...

خوشی کے موتی

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھر پور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس...

دہشت گردی کی لہر اور قومی تقاضے!

تحریر؛ شاہد ندیم احمدملک میں دہشت گردی کی ایک بار پھر سے وارداتیں شروع ہو گئی ہیں،اس میں ابتک متعدد افراد...

ڈالر کا بحران اور ہماری معیشت

تحریر؛ جاویدایاز خانمفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ پاکستان کے بیان نے ملک میں کھلبلی مچا دی ہے کہ "پاکستان کا دیوالیہ...