Home پاکستان یکم مارچ سے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد خصوصی الاؤنس...

یکم مارچ سے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد خصوصی الاؤنس لگ جائے گا

اسلام آباد: وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کم کرنے کیلئے 15 فیصد ڈسپیریٹی (تفاوت) الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کو 15 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گریڈ ایک سے 19 کے سول ملازمین کو یکم مارچ سے یہ الاؤنس ملے گا، پہلے سے ہی 100 فیصد یا زیادہ الاؤنس لینے والے مستفید نہیں ہوں گے۔

وزارت خزانہ نے اس حوالے سے تمام متعلقہ وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...