Home انٹرنیشنل یوکرین پر روسی حملے کی تصاویر

یوکرین پر روسی حملے کی تصاویر

روس کی جانب سے یوکرین پر بمباری کے بعد فوجیوں سمیت درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کی صبح یوکرین پر حملے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد یوکرین کے مختلف شہروں میں بمباری کی اطلاعات موصول ہوئیں۔

یوکرین کی وزرات داخلہ کا کہنا ہے کہ روسی بمباری میں بڑی تعداد میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

روسی بمباری کے بعد تباہ کاری کا ایک منظر۔ فوٹو: اے ایف پی۔
روسی بمباری کے بعد تباہ کاری کا ایک منظر۔وٹو: اے ایف پی۔
خواتین تباہ کاری کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر رہی ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
خواتین تباہ کاری کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر رہی ہیں۔
روسی بمباری کے بعد دھویں کے کالے بادل نظر آ رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
روسی بمباری کے بعد دھویں کے کالے بادل نظر آ رہے ہیں۔  
ایک مکان کے عقب سے دھویں کے بادل اٹھتے نظر آ رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
ایک مکان کے عقب سے دھویں کے بادل اٹھتے نظر آ رہے ہیں۔
روسی میزائل کے پاس سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہپیں۔ فوٹو: اے ایف پی
روسی میزائل کے پاس سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہپیں۔
بمباری کے بعد دھویں کے کالے بادل نظر آ رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
بمباری کے بعد دھویں کے کالے بادل نظر آ رہے ہیں۔
دو یوکرینی اہلکار روسی شیل کا جائزہ لے رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
دو یوکرینی اہلکار روسی شیل کا جائزہ لے رہے ہیں۔
روسی حملے کے بعد بڑی تعداد میں لوگ یوکرین چھوڑنے کیلئے تیار کھڑے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
روسی حملے کے بعد بڑی تعداد میں لوگ یوکرین چھوڑنے کیلئے تیار کھڑے ہیں۔
یوکرینی فوجیوں نے روس کے گرنے والے شیل کی جگہ کو سیل کر رکھا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی
یوکرینی فوجیوں نے روس کے گرنے والے شیل کی جگہ کو سیل کر رکھا ہے۔
روسی حملے کے بعد ایک عمارت سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی
روسی حملے کے بعد ایک عمارت سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
روسی حملے کے بعد ایک شخص پریشانی کے عالم میں بیٹھا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی
روسی حملے کے بعد ایک شخص پریشانی کے عالم میں بیٹھا ہے۔
بچوں اور خواتین نے مدد کے لیے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
بچوں اور خواتین نے مدد کے لیے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...