Home انٹرنیشنل افغانستان: سلسلہ وار حملوں میں 8 پولیو ورکرز کا قتل

افغانستان: سلسلہ وار حملوں میں 8 پولیو ورکرز کا قتل

افغانستان میں انسداد پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کے 8 افراد کو جمعرات کے روز چار مختلف حملوں میں قتل کردیا گیا۔

ڈان اخبار میں شائع ہوئی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا کہ ‘ہم 4 علیحدہ علیحدہ مقامات پر ہونے والی ان ہلاکتوں کے ظلم سے حیران ہیں’۔

اقوامِ متحدہ کا کہنا تھا کہ یہ بے حس تشدد فوری طور پر بند ہونا اور ذمہ داروں کو تحقیقات کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ حملے بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔