چور معروف کامیڈین شکیل صدیقی کی کار لے اڑے

305

کراچی میں معروف کامیڈین  شکیل صدیقی کی کار  ان کے گھر کے سامنے سے چوری ہوگئی۔

اداکار شکیل صدیقی کا کہنا ہےکہ ان کی گاڑی نارتھ کراچی سیکٹر 11 اے میں گھر کے باہر سے چوری ہوئی ہے۔ 

شکیل صدیقی کے مطابق گاڑی چوری کی واردات آج شام ساڑھے 5 بجے کے قریب ہوئی جس کی اطلاع پولیس کو کردی ہے۔