Home پاکستان یوکرین سے پاکستانی طلبہ کی اکثریت کو نکال چکے ہیں: پاکستانی سفیر

یوکرین سے پاکستانی طلبہ کی اکثریت کو نکال چکے ہیں: پاکستانی سفیر

یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر نویل کھوکھر نے کہا ہےکہ یوکرین میں مشکلات کے باوجود اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور اکثریت کو نکالا جاچکا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں نویل کھوکھر نے کہا کہ یوکرین میں 3000 پاکستانی طلبہ تھے جن میں سے اکثریت کو نکالا جاچکا ہے اور اس وقت یوکرین میں 600 کے قریب طلبہ رہ گئے ہیں جن میں 50 تا 60 طلبہ کو دو سے تین گروپس میں آج پولینڈ روانہ کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایاکہ ٹرنوپل میں ہمارے پاس 35 طلبہ ہیں جنہیں جلد پولینڈ بھجوایاجا رہا ہے، مشکلات کے باوجود اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...