Home کھیل فخر زمان نے پی ایس ایل سے قبل جو کہا، اختتام پر...

فخر زمان نے پی ایس ایل سے قبل جو کہا، اختتام پر وہ کردکھایا

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں شامل ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی فخر زمان نے پی ایس ایل سے قبل جو کہا،اختتام پر وہ کردیا۔

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل فخر زمان نے ٹورنامنٹ کا ٹاپ اسکورر بننے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

جیو نیوز کو 24جنوری کے انٹرویو میں فخر زمان نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس بار پی ایس ایل میں ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹرکا ایوارڈ جیتنے کے لیے کوشاں ہوں اور میں اپنی ٹیم کے لیے زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی ضرور کوشش کروں گا۔

تاہم فخر نے جوکہا تھا وہ کر دکھایا، انہوں نے پی ایس ایل سیون میں 153 کے اسٹرائیک ریٹ سے 588 رنز اسکور کیے اور ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر ہے اور بہترین بیٹر قرار دیے گئے۔

اس کے علاوہ فخر زمان پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز اور پچاس یا زائد رنز بنانے والے پلیئر بھی ہیں۔

رواں پی ایس ایل میں فخر زمان 7 نصف سنچریاں اور ایک سنچری بنائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...