Home پاکستان شہباز اور مولانا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

شہباز اور مولانا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں حکومت مخالف تحریک، عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان عدم اعتماد سے متعلق قانونی، آئینی معاملات پر بھی رائے لینے پر اتفاق ہوا۔

اس کے علاوہ ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں جانب سے حکومت مخالف تحریک میں بھی تیزی لانے پر مشاورت ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو سربراہ بی این پی مینگل سےملاقات پر اعتماد میں بھی لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...