Home پاکستان مارچ میں یہ حکومت چلی جائے گی، آپ لکھ لیں، لطیف کھوسہ

مارچ میں یہ حکومت چلی جائے گی، آپ لکھ لیں، لطیف کھوسہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)رہنما پیپلزپارٹی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارا لانگ مارچ معنی خیز ہوگا جو منہگائی اور بے روزگاری کے خلاف ہے۔ یہ طے شدہ ہے، آپ لکھ لیں، مارچ میں یہ حکومت چلی جائے گی، اس کے بعد مڈ ٹرم الیکشن ہوں گے ۔

رہنما پیپلزپارٹی لطیف کھوسہ نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر سونامی مسلط کیا گیا ہے جس سے جینا حرام ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بدین سے پیپلزرٹی کا قافلہ آگے بڑھے گا اور اسلام آباد پہنچے گا جس میں عوام کا سمندر ہوگا، مارچ میں حکومت آپکو جاتی ہوئی نظر آئے گی، چاہے لانگ مارچ سے جائے یا عدم اعتماد سے جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اعدادی برتری ہماری مکمل ہوچکی ہے، باقی چیزیں طے ہونا باقی ہیں۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہمیں کوئی خطرہ نہیں ہے، ایسے دس بیس پچاس مارچ کریں۔ شاہ محمود قریشی،علی زیدی لانگ مارچ کرتے رہیں، ہمیں کوئی خطرہ نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...