Home پاکستان منی لانڈرنگ ریفرنس: ایف آئی اے کی احتساب عدالت میں روزانہ سماعت...

منی لانڈرنگ ریفرنس: ایف آئی اے کی احتساب عدالت میں روزانہ سماعت کی درخواست

ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد ہی روزانہ کی بنیاد پر کیسز کی سماعت کی درخواست کو دیکھا جائے گا۔، عدالت

لاہور(کورٹ رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی استدعا کردی۔

ایف آئی اے کے خصوصی پراسیکیوٹر معظم حبیب کی جانب سے اسپیشل کورٹ سینٹرل میں دائر کردہ درخواست میں کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کیسز کی سماعت کی جائے۔

ملزمان کے وکیل نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے زیادہ جلدی میں ہے، انہوں نے عدالت سے وکلا کی ہڑتال کے باعث درخواست پر سماعت نہ کرنے کی استدعا کی۔

انہوں نے کہا کہ ایک ہی کیس کی تحقیقات مختلف ادارے کر رہے ہیں، شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی، صاف پانی اور منی لانڈرنگ کے جھوٹے کیسز بنائے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ اعلان ہوگیا

سندھ بھر کے اسکولز اور کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ کے...

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیا

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے جس کے لیے نام بھی فائنل کر لیا...

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طبیعت...

پی پی کا سیاسی ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر ایم کیو ایم کا لگایا جا رہا جو قبول نہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم...

‘سسرال میں ہی رہتی ہوں’، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد ‘بہو’ نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سلمان سے ٹعلق ختم کرنے کے اعلان کے...