Home پاکستان وزیراعظم اہم اتحادی چوہدری برادران کو منانے لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم اہم اتحادی چوہدری برادران کو منانے لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچ گئے۔

وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا شفقت محمود، غلام سرورخان، حماد اظہر، خسرو بختیار اور مشیرتجارت عبدالرزاق بھی لاہور پہنچے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
اپوزیشن کی متواتر ملاقاتوں کے بعد وزیراعظم کا بھی چوہدری برادران سے ملاقات کا فیصلہ
آصف زرداری نے چوہدری برادران کو عشائیے پر مدعوکرلیا
وزیراعظم کے دورہ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار انہیں صوبے کی انتظامی اور امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے جب کہ وزیراعظم ملک میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے انڈسٹریل پیکج کا اعلان کریں گے۔

وزیراعظم راولپنڈی، بہاولپور، ملتان اور ساہیوال کے ارکان پارلیمان سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان چوہدری برادران سے بھی ملاقات کریں گے جہاں وہ اپنے اہم اتحادی سے مشکل وقت میں ساتھ نہ چھوڑنے کی درخواست کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے مشن لاہور کیلئے آج کابینہ کا شیڈول اجلاس بھی منسوخ کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ اعلان ہوگیا

سندھ بھر کے اسکولز اور کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ کے...

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیا

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے جس کے لیے نام بھی فائنل کر لیا...

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طبیعت...

پی پی کا سیاسی ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر ایم کیو ایم کا لگایا جا رہا جو قبول نہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم...

‘سسرال میں ہی رہتی ہوں’، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد ‘بہو’ نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سلمان سے ٹعلق ختم کرنے کے اعلان کے...